Posts

Showing posts with the label Islamic

The Holy Quran and the fasting of Ramdan Kareem

Image
Ramdan Kreem: Ramadan is the ninth month of the Islamic year, and it marks the anniversary of more than one significant event. It was during Ramadan that the Qur'an was first revealed to the Prophet Muhammad (see LAYLAT AL-QADR). According to legend, as Muhammad sat alone in the wilderness, the angel Gabriel came to him with a golden tablet in his hands and told the Prophet to read what was written on it. This was the essence of the Qur'an, just as the Tablets of the Law received by Moses on Mount Sinai were thve essence of the Old Testament. The Battle of Badr- the first battle between the idol worshippers of Mecca and the Muslims of Medina-also occurred during Ramadan, resulting in a glorious victory for the Muslims.                       Fasting- The rules regarding the Ramadan fast are very stringent. No food or drink is permitted between sunrise and sunset; kissing, smoking, bathing, sexual intercourse, and receivin...

Docter Tahir ul Qadri said.....

Image
میں سوچتا رہا کہ حضرت علی علیہ السلام کعبہ یعنی اللہ کے گھرکیوں پیدا ہوئے میں نے بہت مطالعہ کیا لیکن مجھے اسکاجواب اس دن ملا جس دن مولاکائینات کی شادی ہوئی مجھے تب سمجھ آیا کہ اللہ تعالی چاہتے تھےدلہن مصطفی صلی علیہ والہ وسلم کے گھر  ہوتو دولھا خدا کے گھر کا ہو۔  ۔

گناہوں کی حد۔

Image
بندے اور اللہ کے درمیان گناہوں کی ایک حد مقرر ہوتی ہےجب بندہ اس حد تک پہنچ جاتا ہے تو اس کے دل پر مہر لگ جاتی ہے اور اسے کسی بھی نیکی کی توفیق نہیں ہوتی۔ اور پھر اس قسادت قلبی کی وجہ سے جھوٹ، نسیان،خیانت اور بہتان جیسے گناہ پے درپے سرزد ہونے لگتے ہیں چنانچہ نفس کو قابو میں رکھنے کے لیےیہ ضروری ہے کہ انسان اپنی گزشتہ رات کا محاسبہ کرے اگر نعمت دیکھے تو شکر کرے اور اگر کوئی آفت دیکھے تو استغفار کرے۔ اگر اپنے اندر اہلِ ایماں کے اوصاف دیکھے تو اللہ کی رحمت کا امیدوار ہو کر خوشی محسوس کرے اگر اپنے اندر گمراہی دیکھے تو  غمگین ہو جائے۔

Prayer

Image
وہ نماز سے فارغ ہوئی سلام پھیرا مجھے دیکھا اور پوچھا آپ آگئے؟ میں نے ایک نظر اُس کے پاکیزہ چہرے پر ڈالی اور کہا۔۔۔۔ آپ کی قسم جب بلاؤ گی سب چھوڑ چھاڑ کے چلا آؤں گا۔۔۔۔ وہ جواب میں مسکرائی اور دعا مانگنے لگی دعا ختم کی اس نے  جائے نماز اٹھائی اور کہنے لگی۔ آپ جانتے ہیں جس نے آپ کو سانسیں دییں میرا ساتھ دیا وہ سب دیا جو آپ نے چاہا جو آپ نے مانگا۔۔ مگر پھر بھی آپ اس کے 5بار بلانے پر بھی اس کی طرف نہیں جاتے۔ تو پھر میں کیسے مان لوں کے میرے ایک بار بلانے پر آپ دوڑے چلے آؤ گے؟

Ramzan kreem

Image
دل میں پھر سےخوشیوں کا پیغام آرہا ہے مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے