Docter Tahir ul Qadri said.....

میں سوچتا رہا کہ حضرت علی علیہ السلام کعبہ یعنی اللہ کے گھرکیوں پیدا ہوئے میں نے بہت مطالعہ کیا لیکن مجھے اسکاجواب اس دن ملا جس دن مولاکائینات کی شادی ہوئی مجھے تب سمجھ آیا کہ اللہ تعالی چاہتے تھےدلہن مصطفی صلی علیہ والہ وسلم کے گھر 
ہوتو دولھا خدا کے گھر کا ہو۔ ۔

Comments

Popular posts from this blog

The Holy Quran and the fasting of Ramdan Kareem

The Blood filled bowl

The Black Hand